Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Saturday, May 7, 2005  -  11:59 AM Reply with quote
پاکستان کے معاشی اور سماجی مساءل


یہ ورکشاپ اصل istitute of sociasl sciences والوں نے جرمن NGO-GTZکے تعاون سے منعقد کروائ تھی جس کا مقصد پاکستان کے سماجی اور معاشی مساءل کوجاننا تھا -اس ورکشاپ میں شرکت کرنے کے پورے پاکستان سے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے نماءندہ لوگ آۓ تھے -نتیجہ جو سامنے آیا وہ یہ تھا کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا پرابلم مذھب کے بارے میں پائ جانے والی غلط فہمیاں غربت اور رواداری کی کمی ہے -یہ ورکشاپ بہت کامیاب رہی اور لوگوں سے تعارف ہوا -المودر میں ہونے والے کاماور مقصد کے بارے میں بتایا اور ان کے ایڈریسز لے کر انھیں Reniassance جاری کرد یے ہیں
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Posted - Saturday, May 7, 2005  -  5:01 PM Reply with quote
quote:

یہ ورکشاپ اصل istitute of sociasl sciences والوں نے جرمن NGO-GTZکے تعاون سے منعقد کروائ تھی جس کا مقصد پاکستان کے سماجی اور معاشی مساءل کوجاننا تھا -اس ورکشاپ میں شرکت کرنے کے پورے پاکستان سے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے نماءندہ لوگ آۓ تھے -نتیجہ جو سامنے آیا وہ یہ تھا کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا پرابلم مذھب کے بارے میں پائ جانے والی غلط فہمیاں غربت اور رواداری کی کمی ہے -یہ ورکشاپ بہت کامیاب رہی اور لوگوں سے تعارف ہوا -المودر میں ہونے والے کام اور مقصد کے بارے میں بتایا اور ان کے ایڈریسز لے کر انھیں Reniassance جاری کرد یے ہیں
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Saturday, May 14, 2005  -  1:37 PM Reply with quote
و'اسلام كوكب- يہ جان كر بہت خوشي ہوءي كہ پاكستان ميں بھي اس طرح كي وركشاپ كا اہتمام ھوا- كيا يہ عموما ہوتي رہتي ہيں يا پہلي بار منعقد ہوءي ہے؟
خاص طور پر ہمارے ملك ميں خواتين كے مساءل اور اسلام كي روشني ميں ان كے حل كے لءے ميرا خيال ہے ايسي وركشاپس بہت كارآمد ثابت ہو سكتي ہيں؟
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Posted - Sunday, May 15, 2005  -  1:11 PM Reply with quote
جی حنا صاحبہ institute of social sciencesاس طرح کی ورکشاپس کا اہتمام کرتا رہتاہے-اس دفعہ جرمن ngo gtz نے اسکا اہتمام کروایا تھا -انتظام بہت اچھا تھا-
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Sunday, May 15, 2005  -  2:31 PM Reply with quote
جي كيونكہ مخلوط ميريتھن سے زيادہ بڑے مساءل ہمارے خيال ميں پاكستاني خواتين كے ليے مونہ(ادہر كون سي "ہ" آےء گي؟) كھولے كھڑے ہيں- كل جيو يو كے ٹي وي پر عاصمہ جھانگير صاحبہ كا انٹرويو اس بارے ميں ديكھ كر افسوس ہوا كيونكہ "اور بھي غم / مساءل ہيں زمانے ميں.... "
المورد كا كوءي خاص اوپينين تھا اس بارے ميں؟
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Posted - Sunday, May 15, 2005  -  3:33 PM Reply with quote
کل خاندان میں قریبی اعزہ کی شادی کی وجہ سے میں یہ پروگرام نہ دیکھ سکی ،اس بارے میں تفصیلات جان کر بتاؤں گی-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker