Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Wednesday, May 18, 2005  -  8:30 AM Reply with quote
اعلی انسانی اخلاق


اعلی انسانی اخلاق
عموما مشاہدہ میں یہ بات آئ ہے کہ کچھ لوگ اپنے باہر کے ملنے والو ں سے انتہائ اچھے طریقے سے پیش آتے ہیں اور گھر میں ان کا رویہ انتہائ ناشا ءستہ ہوتاہے اور بعض گھر میں بہت اچھے ہوتے ہیں اور باہر کے لوگوں کے ساتھ اخلاق سے پیش نہیں آتے ،کچھ لوگوں کے حقوق کی ادا ئیگی میں بہت حسّاس ہوتے ہیں اور کچھ کےمعاملے میں بالکل بے خبر،خوبصورتی ہمیشہ توازن میں ہوتی ہے ورنہ ایسا ہے جیسے چہرے کی ایک ساءیڈ بہت خوبصورت ہو اور دوسری انتہائ بد نما

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker