Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Monday, May 23, 2005  -  4:16 PM Reply with quote
اردو لکھنے کا آسان طریقہ


start سےpr0grams میں آئیں اور وہاں سے access0ries میں جائیں وہاں سے accessibility میں جا کر on screen key board کو کلک کريں -لینگویج میں اردو سیٹ کرلیں اردو keyboard کھل جاۓ گاجو لفظ لکھنا ہو اس پر ماؤس رکھ کر کلک کرتے جائیں -لفظ مکمل ہونے پر space دیتے جائیں،جو لفظ نہ ملے تو shiftدبا دیں بقایا لفظ آجائیں گے-
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Tuesday, May 24, 2005  -  11:46 PM Reply with quote
سلام اور شكريہ كوكب - يہ تو آپ نے بہت انٹريسٹنگ اور كام كي بات بتآي ہے مگر پوري طرح سمجھ نہيں آيء- آپ كو كسي وقت فون پر زحمت دے كر سمجھوں گي كيونكہ ہمارے اردو سركل كي كچھ خواتين حصہ لينا چاہتي ھيں مگر انھيں زيادہ وقت لگتا ہے-
اس طرح وہ كورس ڈسكشن ميں بھي حصہ لے سكيں گي انشاللہ -
ibrahim

PAKISTAN
Posted - Friday, May 27, 2005  -  6:31 AM Reply with quote
کوکب باجی کا کوئی قصور نہیں ہے ، ایسا تکنیکی پرابلم کی وجہ سے ہوا ہے۔ بہر حال میں نے اسے آسان بنانے کی ایک کوشش کی ہے اور امید ہے کہ اس سے اردو میں پوسٹ کرنے والوں کو کافی فائدہ ہو گا۔
اردو لکھنے کا صحیح طریقہ

اگر آپ ونڈوز ایکس پی(Windows XP) سے اردو لکھنا چاہتے ہیں تو آپ اسٹارٹ(start) پر کلک(click) کریں ، پروگرامز(Programs) میں آئیں ، اسیسریز(Accessories) کو اوپن(open) کریں اور اسیسےبلٹی(Accessibility) میں جا کر اون سکرین کی بورڈ(On Screen Keyboard) کو کلک(click) کریں۔ لینگوج بار(language bar) میں جا کر اردو کو سیلیکٹ(select) کریں گے تو آپ کو اردو کی بورڈ(Keyboard) نظر آ جائے گا۔ اب آپ مطلوبہ لفظ کو ماؤس(mouse) سے کلک(click) کر کے بھی ٹائپ(type) کر سکتے اور اپنے کی بورڈ(Keyboard) سے بھی۔ جو حروف آپ کو نظر نہیں آ رہے انہیں آپ شفٹ کی(Shift key) پریس(press) کر کے دیکھ اور استعمال کر سکتے ہیں۔
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Posted - Friday, May 27, 2005  -  7:13 AM Reply with quote
ابراہیم صاحب میری مدد کرنے اور بات کو واضح کرنے کا بہت شکریہ اسی طرح ہی ایک دوسرے ک مدد کرکے ہم آپس میں آسانیاں بانٹ سکتے ہیں-
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Sunday, May 29, 2005  -  10:48 PM Reply with quote
ج.ك. آپ دونوں كے وقت كا - اور فون پر سمجھنے سے مزيد وضاحت ھوءي - وسلام -
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Posted - Monday, May 30, 2005  -  3:35 PM Reply with quote
حنا صاحبہ! السلام علیکم اردو لکھنے کا طریقہ آپ کی سمجھ میں پوی طرح آگیا ہے اور اب کیا آپ دوسروں کو سمجھا سکتی ہیں؟
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Tuesday, May 31, 2005  -  11:54 AM Reply with quote
ہمممممم......... اميد ہے 'ہاں' كوكب - سادے طريقے سے تو ھم لكھ ھي رھے تھے- اب آپ والا كويك طريقہ ٹرايء كريں گے انشاللہ -

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker