Author | Topic |
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Topic initiated on Wednesday, May 25, 2005 - 12:56 PM
لکھنے کا صحیح طریقہ
اردو لکھنے کا صحیح طریقہ کو جب میں نے پوسٹ کیا تو وہ ترتیب میں غلط نظر آرہا ہے اگرآپ printer friendlyکو کلک کریں تو یہ کلوز ہو کر صحیح نظر آۓگا- |
|
ibrahim
PAKISTAN
|
Posted - Friday, May 27, 2005 - 6:26 AM
کوکب باجی آپ کا کوئی قصور نہیں ہے ، ایسا تکنیکی پرابلم کی وجہ سے ہوا ہے۔ بہر حال ذیل میں میں نے بھی ایک کوشش کی ہے اور امید ہے کہ اس سے اردو میں پوسٹ کرنے والوں کو کافی فائدہ ہو گا۔ اردو لکھنے کا صحیح طریقہ اگر آپ ونڈوز ایکس پی (Windows XP) سے اردو لکھنا چاہتے ہیں تو آپ اسٹارٹ (start) پر click(کلک) کریں ، پروگرامز(Programs) میں آئیں ، اسیسریز(Accessories) کو اوپن(open) کریں اور اسیسےبلٹی(Accessibility) میں جا کر اون سکرین کی بورڈ(On Screen Keyboard) کو click(کلک) کریں۔ لینگوج بار(language bar) میں جا کر اردو کو سیلیکٹ(select) کریں گے تو آپ کو اردو کی بورڈ(Keyboard) نظر آ جائے گا۔ اب آپ مطلوبہ لفظ کو ماؤس(mouse) سے click(کلک) کر کے بھی ٹائپ(type) کر سکتے اور اپنے کی بورڈ(Keyboard) سے بھی۔ جو حروف آپ کو نظر نہیں آ رہے انہیں آپ شفٹ کی(Shift key) پریس(press) کر کے دیکھ اور استعمال کر سکتے ہیں۔
Edited by: ibrahim on Friday, May 27, 2005 6:34 AM
Edited by: ibrahim on Friday, May 27, 2005 6:36 AM |
|
shah_283
PAKISTAN
|
Posted - Saturday, September 2, 2006 - 7:45 PM
I CUD NOT SEE LANGUAGE BAR |
|
ibrahim
PAKISTAN
|
Posted - Monday, September 4, 2006 - 8:42 AM
آپ کہاں یہ بار نہیں دیکھ سکے؟ کیا XP میں؟ تو کیا آپ نے مشرقی زبانیں بھی انسٹال کی تھیں؟ اگر نہیں تو پہلے ان کو انسٹال کریں اور پھر Laguages میں جا کر اردو اور عربی کے کی بورڈز اوپن کریں۔ امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جاۓ گا۔ |
|
Reply to Topic
Printer Friendly |
Jump To: |
|
|
|