Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Monday, June 13, 2005  -  6:14 AM Reply with quote
نعمت نقمت میں کیسے بدلتی ہے؟-


نعمت اور نقمت میں بہت معمولی فرق ہوتا ہے -نعمت حد میں رہے تو وہ اللہ تعالی کی بڑی رحمت ہوتی ہے لیکن جب وہ ان حدود سے آکے بڑھ جا ۓ تو نقمت یعنی عذاب بن جاتی ہے مثلا بارش اللہ تعالی کی رحمت ہے اس سے کھتیاں سرسبز وشاداب ہوتی ہیں فصلیں اگتی ہیں لیکن جب یہی بارش لگاتار کئ روز تک ہوتی رہے توسیلاب کی صورت میں عذاب بن جاتی ہے -پیغمبر جب اپنی قوموں کو خدا کےعذاب سے ڈراتے تو وہ اپنی سرکشی میں کہتے کہ عذاب لے آؤ اورجب بادل آنا شروع ہوتےیاہوائیں چلنا شروع ہوتیں توگھمنڈ میں کہتے کہ یہ تو ہماری فصلوں کوسیراب کرنے کے لیے آئے ہیں لیکن آہستہ آہستہ وہی عذاب کی صورت اختیار کرکے سرکش قوم کو تباہ کردیتے لہذا اللہ تعالی کی نعمتوں کو اپنا حق نہیں بلکہ اللہ تعالی کا فضل سمجھنا چاہیے جس میں محروم لوگوں کا حصہ ہوتا ہے -اس سے پہلے کہ وہ نعمت نقمت میں بدل جاۓ اپنے رب کے شکر گزار بن جاؤ-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker