Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Wednesday, July 27, 2005  -  10:29 AM Reply with quote
ہفتہ وار تعلیمی پروگرام کا آغاز 17جون سے ہو گیا ہے


السلام علیکم
لاہور میں رہائش پذیر تمام خواتین و حضرات کو المورد ، 51 کے ، ماڈل ٹاؤن میں ہر ہفتے کے دن نماز مغرب کے بعد ہونے والی دینی تعلیم کی اس کلاس میں شرکت کی دعوت عام ہے۔
آغاز: 17 جون 2006 سے


1- تعلیم القرآن: (i) تجوید 15 منٹ (ii) قرآنی معلومات 30 منٹ
2- تعلیم دین 30 منٹ
جناب جاوید احمد غامدی کی کتاب "میزان" کی تدریس
3- تعلیم زبان 30 منٹ
عربی زبان کے بنیادی قواعد کی انتہائی آسان انداز میں تدریس
4۔ سوال و جواب 15 منٹ

معلم: حافظ محمد ابراھیم شیخ
رابطہ: 00923454070493

از راہ کرم آپ بھی لاہور میں رہائش پذیر اپنے سب احباب کو اس کلاس کے بارے میں ضرور مطلع کیجیے۔ شکریہ

Edited by: ibrahim on Wednesday, June 21, 2006 3:11 PM
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Saturday, October 15, 2005  -  12:38 PM Reply with quote
الحمد للہ عربی کی یہ کلاس جاری ہے۔ اسم کی بحث مکمل ہو چکی ہے۔ کل 16 اکتوبر کو اس بحث کی دھرائی کے بعد فعل کی بحث شروع کی جاۓ گی ان شاء اللہ
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Friday, May 26, 2006  -  7:24 AM Reply with quote
اللہ کے فضل و کرم سے اس کلاس کے شرکا فعل کی بحث مکمل کرنے کے بعد اب اگلی بحثیں پڑھنے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار دینی تعلیم کا درج بالا پروگرام (10 جون سے) شروع کر رہے ہیں۔ آپ سب کو بھی اس میں شرکت کی دعوت عام ہے۔
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Tuesday, June 6, 2006  -  8:50 AM Reply with quote
امید ہے کہ تمام بھائی بہنوں نے اس پروگرام کی تفاصیل خود بھی دیکھ لی ہوں گی اور لاہور میں موجود اپنے سب احباب کو بھی اس کلاس کے بارے میں ضرور مطلع کر دیا ہو گا۔ جزاکم اللہ خیرا
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Saturday, June 10, 2006  -  7:40 AM Reply with quote
درج بالا کلاس کا آغاز ان شاء اللہ العزیز آج شام سے ہو جاۓ گا تاہم ، چونکہ بعض شرکا اس ہفتے لاہور سے باہر ہیں اس لیے امکان غالب ہے کہ کورسز کا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہو۔
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Saturday, June 17, 2006  -  12:08 PM Reply with quote
ان شاء اللہ العزیز کورسز کا باقاعدہ آغاز آج شام سے ہو گا۔ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker