Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Thursday, October 6, 2005  -  8:34 AM Reply with quote
آپ سب کو رمضان مبارک


عزیز بہنوں آپ سب کو رمضان مبارک،اللہ تعالی آپ سب کو اس کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرماءے-
StudyingIslamUK

UNITED KINGDOM
Posted - Sunday, October 9, 2005  -  1:57 PM Reply with quote
شكريہ كوكب اور آپ سب كو بھي - آمين - زلزلے كے متاثرين كے ليے ڈھيروں دعاوءں كے ساتھ -
ibrahim

PAKISTAN
Posted - Wednesday, September 27, 2006  -  5:43 AM Reply with quote
كوكب باجی کا ایک بہت مختصر پروگرام رمضان میں سحری کے وقت "اپنا(APNA)" چینل پر آ رہا ہے (اور شاید افطاری کے وقت بھی) ۔ اس کے علاوہ ساجد حمید کا ایک مختصر پروگرام بھی سحری کے وقت "آج(AAJ)" چینل پر آ رہا ہے۔ اور افطاری کے بعد معز صاحب اور جاوید صاحب کے پروگرام بھی "آج(AAJ)" چینل پر آ رہے ہیں۔ جبکہ اسی چینل پر ڈاکٹر خالد ظہیر صاحب کا پروگرام بھی رات گۓ آ رہا ہے۔
علاوہ ازیں جیو پر بھی لاہور میں افطاری کے فورا بعد جاوید صاحب کا پروگرام آ رہا ہے۔
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Thursday, October 12, 2006  -  2:39 PM Reply with quote
رمضان مبارك ايوري ون- دعاوں ميں ياد ركھيں- ہمارا سركل روزوں ميں ركا ہوا ہے- خواتين قرآن پڑھنے كے ساتہ كچہ وقت كميونٹي ميں اور چيرٹي كے ليے بھي نكاليں

.serving-humanity.net كے ليے بھي

Edited by: hkhan on Thursday, October 12, 2006 2:40 PM

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker