Author | Topic |
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Topic initiated on Thursday, November 3, 2005 - 7:00 PM
خواتین کو عید کی نماز کے لیے ضرور جانا چاہیے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواتین کو جمعہ اور عیدین کی نماز پڑھنے کی تاکیدکی ہے بلکہ یہاں تک فرمایا ہے کہ اگر ایّام میں ہوں تب بھی خطبہ سننے ضرور جائیں تاکہ انھيں اپنے دن سے آگہی ہو- |
|
Nasreen
UNITED KINGDOM
|
Posted - Thursday, November 10, 2005 - 10:40 AM
شكر ھے كوكب بھن ھماري يلاقاي مسجدوں لي انتظاميھ اس معاملے ميں تعاون كرتي ھے بلكح خواتين كے ليے بھت اچھا انتظام اور خيال ركھا جاتا ھے مگر اب جب ميں پاكستان جا رھي حوں عزيز رشتےداروں سے ملنے تو سوچتي ھوں وھي حال ھو گا كھ شاپنگ كرنے جاو تو نھ كوي نماز كي جگھ نھ وضو كي- جيسے خواتين كو نماز وقت پر پڑھنے كي ضرورت ھي نھيں يا يھ كھ خواتين نكليں ھي نا خاص طور پر سرديوں ميں جب نمازيں اتني جلدي اور كم وقفے سے ھوتي ھيں؟ |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Wednesday, November 16, 2005 - 6:55 AM
سب سے پہلے نسرین بہن میں آپ معذرت چاہتی ہوں -دراصل میں نے تین دفعہ جواب لکھا اور تینوں دفعہ جب پوسٹ کرنے لگی تو انٹرنیٹ offہوگیا ،اب بھی اسی امید سے لکھ رہی ہوں کہ شاید اس بار کامیاب ہوجاؤں-پاکستان میں بھی کافی مسجدوں میں خواتین کی نماز کا انتظام ہوتا ہے اور جہاں نہیں ہوتا وہاں کی انتظامیہ کو اگر توجہ دلائ جاۓ تو وہ ضرور کچھ نہ کچھ کریں گے- حقیقت یہ ہےکہ ہمارے ہاں خواتین کو نماز کی اہمیت کا خود اندازاہ نہیں وہ گھروں میں اہتمام سے پانچ وت کی نمازیں نہیں پڑھتیں تومسجدوں میںجاکر پڑھنا تو ناممکن ہے اسی وجہ سے ان کے لیے انتظام بھی نہیں کیاجاتا-خاص طورپر جب شاپنگ کررہی ہوتی ہیں یا فنکشنز اٹینڈ کررہی ہوتی ہیں تو کس وقت کون سی نماز ہورہی ہے انھیں کچھ بھی یاد نہیں رہتا-ضروت نماز کی اہمیت کا احساس دلانا ہے وگرنہ مسلمانوں کے لیے ہرجگہ اور ہر زمین مسجد ہے جہاں چاہے سجدہ کرلیں- |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Thursday, November 24, 2005 - 5:22 PM
ويسے ايك بات ہے كھ پاكستان ميں اكثر دكاندار فورا نماز كي جگہ فراہم كر ديتے ہيں(چاہے خود پڑہيں يا نہيں )اللہ ان كي يہ نيكي قبول كرے-
Edited by: hkhan on Thursday, November 24, 2005 5:38 PM |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Monday, November 28, 2005 - 7:45 AM
آپ نےبالکل صحیح کہا حنا، خود کوئ نماز پڑھے نہ پڑھے لیکن اگر کوئ نماز پڑھنا چاہے تو اس کے لیے نماز کا انتظام ضرور کردیا جاتا ہے-ضروت اس بات کی ہے نماز کی اہمیت کا احساس پیدا کیا جاۓ- |
|