Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Monday, May 8, 2006  -  8:01 AM Reply with quote
قانون قدرت


صبح جب سورج طلوع ہوتا ہے تو وہ اس بات کا پیغام لاتا ہے کہ مالک کائنات تمھاری نگرانی کررہا ہے -ہر روز جب رات آتی ہے تو وہ یہ پیغام لاتی ہے کہ تمہاراعروج بھی لازما زوال پذیر ہوگا -زمین کی مسلسل گردش بتارہی ہے کہ اس میں نہ کسی کی زندگی کے لیے ٹھہراؤ ہے اورنہ کسی کے سیاسی اقتدار کے لیے-اس طرح تمام انسانوں کے لیے فطرت کی زبان مں خدا کی طرف سے ایک تنبیہہ ہے -دانش مند وہ ہے جس کے لیے یہ تنبیہہ اصلاح کا ذریعہ بن جاۓ اور نادان وہ ہے جو اس تنبیہہ کو نظر انداز کردے ۔اس کے لیے ذلت اور ناکامی کے علاوہ کوئ چارہ نہیں-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker