Author | Topic |
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Topic initiated on Tuesday, July 4, 2006 - 9:28 AM
بس یہی دل
وہ دل جس میں اخلاص ہو-رب کی سچی محبت ہو -اس کی اطاعت کا جذبہ ہو- اس کے نام پر مر مثنے کی خواہش ہو-اس کے عہد کی پاسداری ہو-اس سے وفا کا عزم ہو-اس کی رحمت کی امید ہو-اس کی پکڑ کا خوف ہو -اس سے ملاقات کا شوق ہو-اس کے رسول سے محبت ہو -اس کے دین کی حمیت ہو-اس ک فردوس کی رغبت ہو-بس یہی ۔۔۔۔۔یہی دل چاہیے- |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Thursday, July 6, 2006 - 11:36 AM
بھت خوبصورت لكھا ھے كوكب-معلوم نھيں تھا كھ آپ شاعرہ بھي ہيں اللہ ھم سب كو ايسا دل عطا كريں- آمين- |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Friday, July 7, 2006 - 6:45 AM
خواتین کو چاہیےکہ وہ زیادہ سے زیادہ اس فورم پر اپنے خیالات کا اظہار کریں |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Friday, July 7, 2006 - 9:21 AM
ضرور كريں گي - آپ اچہي اچہي پوسٹس بہيجتي رھا كريں - |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Friday, July 7, 2006 - 4:16 PM
حنا بہن لگتا ہے کہ آپ بہت پابندی سے تمام فورمز کو دیکھتی ہیں -بہت جذبہ ہے آپ کے اندر- بہنوں کو چاہیے کہ ان کے پاس جو بھی اچھی بات ہو وہ ہم سے شئیر کریں- |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Saturday, July 8, 2006 - 12:50 AM
بس كوكب آپ لوگوں كي تقليد كي كوشش ہوتي ہے- اصل كام تو آپ لوگ كر رہے ہيں- سٹڈينگ اسلام كے فورمز ميں بہت اچھي سہولت دي گيء ہے كہ آپ ديے گےء بكس كو كلك كر ديں تو آپ كو اي ميل آ جاتي ہے جب بھي كوي جواب دے - اس طرح خودبہ خود نظر رہتي ہے آپ كا فورم ويسے بھي ميں شوق سے پڑھتي ہوں كيونكہ علموعمل ميں ميں آپ كو خود سے آگے ديكھتي ہوں- اور سيكھنے كي خواءشمند ہوں-
Edited by: hkhan on Saturday, July 08, 2006 11:48 PM |
|