Author | Topic |
StudentAffairs
UNITED KINGDOM
|
Topic initiated on Monday, March 5, 2007 - 1:04 PM
خواتين اور انٹرنٹ
بہت افسوس ہے كہ ہماري پياري بہنيں اس اردو فورم سے فاءدہ نہيں اٹھا راھيں- اميد ہے خواتين بھي جلد انٹرنٹ كي طرف توجہ كريں گي اور اس ميڈيا سے زيادہ سے زيادہ فاءدہ اٹھاءيں گي- |
|
ibrahim
PAKISTAN
|
Posted - Wednesday, March 7, 2007 - 5:26 AM
میرے خیال میں تو مسئلہ انٹرنیٹ کا نہیں بلکہ اس کے بہتر اور بامقصد استعمال کا ہے۔ |
|
StudentAffairs
UNITED KINGDOM
|
Posted - Wednesday, March 7, 2007 - 10:43 PM
ستڈينگ اسلام ہماراخيال ہے بامقصد اور بہتر ہي ہے- |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Saturday, March 31, 2007 - 11:48 PM
ارے بھيء كوكب آپ ہميں اكيلا چھوڑ كر كہاں چلي گيں؟ ھم بھي فورمز چھوڑ ديں كيا ... بور ہو كر- اميد ہے سب خيريت ہو گي- مس يو وسلام |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Monday, April 9, 2007 - 6:58 AM
السلام علیکم میری بہت پیاری بہنو/ میں اپنی کچھ مصروفیات اور کچھ کاہلی کی وجہ سے آپ رابطے میں نہ رہ سکی -مجھے یاد رکھنے کابہت بہت شکریہ-ہم نے المورد میں "معلمات کورس" شروع کروایا ہے-تقریبا 32 خواتین نے داخلہ لیا ہے-دعا کریں ہم اپنی ذمہ داریاں ادا کرسکیں- |
|
StudentAffairs
UNITED KINGDOM
|
Posted - Wednesday, April 11, 2007 - 6:04 PM
وعليكم السلام كوكب-آپ كے آنے سے رونق واپس آ گءي- آپ لوگوں كو خواتين كي تعليمي كوششوں پر بہت مبارك-كيوںكہ ايك مرد كو تعليم دينا ايك فرد كو تعليم دينا ہوتا ہے-جبكہ ايك عورت كو علم سكھا كر ايك پوري قوم سنواري جا سكتي ہے -انشاللہ |
|
kaukab Moderator
PAKISTAN
|
Posted - Thursday, April 12, 2007 - 9:51 AM
جی آپ نے بالکل درست فرمایا، خواتین کے اندر اگر شعور پیدا ہوجاۓ تو قوموں کی تقدیر بدل سکتی ہے،آپ لوگ اپنی بے پناہ مصروفیات کے باوجود بڑے جذبے سے کام کررہے ہیں -ہمارے لیے بھی دعا کیجییے کیونکہ اللہ تعالی کی توفیق کے بغیر کچھ نہیں ہوسکتا۔ |
|
hkhan
UNITED KINGDOM
|
Posted - Wednesday, May 9, 2007 - 11:41 PM
پياري بہن-ہماري دعاuيں تو ہر وقت آپ كے ساتہ ہيں- اپني كوشش جاري ركھيں- وسلام |
|