Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Wednesday, March 28, 2007  -  6:44 AM Reply with quote
المورد خواتین کورس کا آغاز 2 اپریل سے


المورد کے شعبۂ تعلیم و تربیت کے زیر اہتمام 2 اپریل 2007 بروز پیر سے صرف خواتین کے لیے 3 سیمسٹرز پر مشتمل ایک کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ کلاسز ہفتے میں صرف 3 دن (پیر تا بدھ) صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوا کریں گی۔
مضامین
عربی زبان ، قرآن ، موجودہ مسائل ، اسلام ، سیرت النبی ، تاریخ اسلام دور صحابہ تک اور تجوید
داخلے اور دیگر امور کے لیے رابطہ کیجیے:
محمد سمیع مفتی
مینجر شعبہ
sami_mufti@hotmail.com
StudentAffairs

UNITED KINGDOM
Posted - Wednesday, April 11, 2007  -  6:06 PM Reply with quote
آپ لوگوں كو خواتين كي تعليمي كوششوں پر بہت مبارك-كيوںكہ ايك مرد كو تعليم دينا ايك فرد كو تعليم دينا ہوتا ہے-جبكہ ايك عورت كو علم سكھا كر ايك پوري قوم سنواري جا سكتي ہے -انشاللہ
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Friday, May 18, 2007  -  7:27 AM Reply with quote
خیر مبارک
اللہ کے فضل و کرم سے پہلے سیمسٹر کا نصف ہو گیا ہے اور 25 سے 30 خواتین مستفید ہو رہی ہیں

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker