Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Wednesday, July 18, 2007  -  6:37 AM Reply with quote
ذرا سا وقت چاہیے-


اس وقت پاکستان میں ملکی اور غیر ملکیNGOsمختلف فلاحی کام کررہی ہیں بہت اچھا کررہی ہیں لیکن اس وقت کی اشد ضرورت لوگوں کی اخلاقی تربیت اور ایک دوسرے کی جان ،مال اور آبرو کی حفاظت کی ترغیب دینا ہے -ان کچے ذہنوں میں مثبت سوچ کی بارآوری کرناہے،حضرت عیسی کی یہ بات یاد رہے کا انسان صرف روٹی سے نہیں جیتا بلکہ اس کلمے سے بھی جیتا ہے جو اس کے رب کی طرف سے آتا ہے-پاکستانی اور بیرون ملک پاکستانی اس بارے میں کچھ لاۂحہ عمل تیار کریں-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker