Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Monday, August 20, 2007  -  8:49 AM Reply with quote
وقت کے اثرات


پھل جب شاخ سے جدا ہوتا ہے تو وہ بتدریج سیاہ ہونے لگتا ہے اور بالآخر سڑ جاتا ہے- پھولوں کی مہک محدود وقت کے لیے ہمارے کمروں کو مشک بار کرتی ہے -یہ پھول جلد ہی مرجھا جاتے ہیں -حسین وجمیل چہروں پر چند دہائیوں کے بعد جھریاں پڑجاتی ہیں،جلد پربرسوں کے گزرنے سے اثر پڑتا ہے اورسفید بال اس خوبصورت چہرے کو دوسرے بوڑھوں انسانوں کے چہروں سے مختلف نہیں رہنے دیتے اور کئ برس گزرنے کے بعد ایک نو عمر کے سرخ گال اپنی خوبصرتی کھو بیٹھتے ہیں-مختصرا یہ کہ ہر وہ شے جو ہمارے آس پاس ہے وہ وقت کی تباہ کاریوں سے نہیں بچ سکتی اسمیں ایک واضح پیغام ہے کہ کوئ شے بھی وقت کےاثرات سے نہیں محفوظ نہیں-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker