Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Monday, August 27, 2007  -  8:54 AM Reply with quote
آج میں نے پڑھا


آج میں نے ایک جگہ پڑھا کہ مومنوں کو اس بات کا خوب علم ہوتا ہے کہ مشکلات خاص طور پر پیدا کی جاتی ہیں اور ان کی ذمہ داری یہ ہے کہ صبر وشکر کے ساتھ ہمیشہ اسے برداشت کریں -مزید یہ کہ یہ خاص مواقع ہیں جن میں انسان کو ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اس کے بدلے میں اللہ کی نظر میں اس کا ایک درجہ بلند ہوجاتاہے چنانچہ ایسے موقعوں پر مومن پہلے سے زیادہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتاہےتاہم منکرین خدا اور کفار کا رویہ بالکل مختلف ہوتاہے -مشکلات کی گھڑیاں انھیں مشکلات کا شکار کردیتی ہیں -جسمانی دکھ درد کے علاوہ ایک کافر شدید ذہنی اذیت میں سے بھی گزرتا ہے-خوف وڈر ،مایوسی ونا امیدی ،رنج و غم ،فکر احتجاج سب کے سب اس دنیا میں کافروں کی خصوصیات ہیں-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker