Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Monday, November 5, 2007  -  7:01 AM Reply with quote
اصلاح کا آغاز اپنی ذات ہی سے کرنا روشنی پھیلاتا ہے


اپنی زندگی میں جو سب سےزیادہ قوی مشاہدہ جو مجھے ہواوہ یہ ہے کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں دوسروں کی اصلاح کرنی چاہیے یا دوسروں کو دین کے مطابق عمل کرنا چاہیے حالانکہ اس طرح سے تبدیلی نہیں آتی تبدیلی اپنی ذات کو تبدیل کرنے سے آتی ہے-ہم جتنا دوسروں کی اصلاح پر وقت صرف کرتے ہیں اسکا دس فیصد بھی خودپر کریں تو تبدیلی کی رفتار بہت زیادہ ہوجاۓ -خود کو غلط کہنے والا کافی پرسکون ہوجاتاہےآزا کردیکھیے-
StudentAffairs

UNITED KINGDOM
Posted - Tuesday, November 6, 2007  -  7:12 AM Reply with quote
دونوں چيزيں اہم ہيں- ساز كے بغير سوز ميں وہ اثر پيدا نہيں ہوتا-دونوں ايك دوسرے كو جلا بخشتے ہيں- يہ ويبسايٹ بہي اسي كوشش ميں ہے - مگر برايي پھيلانے والے ادارے اتنے زيادہ ہيں كہ اس جيسي چند كاوشيں اور ٹيوي پراگرام نقار خانے ميں طوطي كي آواز سے بڑھ كر كچھ نہيں-

اس وقت ملك كے اور دنيا بھر ميں مسلمانوں كے حالات ہمارے عالموں اور دانشوروں كو پكار پكار كر بتا رہے ہيں كہ علم و حكمت انہوں نے بہت عرصے اپنے كمرو7 دانشكدوں اور لايبريريوں ميں بند ركھ لي- اب انہيں نكال كر ان كي روشني عام افراد تك پہنچ انے كي اشد ضرورت ہے- ورنہ تباہي تو اب ويسے بھي دور نہيں نظر آ رہي-
kaukab
Moderator

PAKISTAN
Posted - Tuesday, November 6, 2007  -  7:38 AM Reply with quote
آپ نے بالکل درست فرمایا ،میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتی ہوں،میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ہمرے ہاں یہ چیز ترویج پا گئ ہے کہ ہم خوا مخواہ دوسروںمیں غلطیاں نکالتے ہیں اور تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اگر ہم وہ غلطی جو دوسرے میں نکالنے لگے ہیں اگر تھوڑی دیر رک کرجائزہ لے لیں کہ وہ کہیں ہم میں تو نہیں تو انفرادی اصلاح کا ایک عمل شروع ہوجاۓ گا جو اجتماعی اصلاح تک جا پہنچے گا-
StudentAffairs

UNITED KINGDOM
Posted - Thursday, November 8, 2007  -  6:50 AM Reply with quote
قرآن كي ہدايت كے مطابق برايي كو بھلايي سے دفع كرتے رہنے سے روشنياں پھيلتي رہيں گي - انشاللہ يہ سفر ہم سب كو مل كر طے كرنا ہے- روشني پھيلانے كے لييے نہ كويي ڈيڈ لاين ہے اور نہ ہي مومن كے لييے مايوسي كا كويي مقام -

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker