Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Topic initiated on Thursday, April 17, 2008  -  6:12 AM Reply with quote
لاہور میں دوسرا ایک سالہ الاسلام کورس براۓ خواتین


داخلے جاری ہیں

المورد کے شعبۂ تعلیم و تربیت کے زیر اہتمام اپریل 2008 سے خواتین کے تین (3) سیمسٹرز پر مشتمل ایک سالہ کورس کے دوسرے بیج کا آغاز ہو چکا ہے۔ کلاسز ہفتے میں صرف 3 دن (پیر تا بدھ) صبح 9:30 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوتی ہیں ۔
مضامین
عربی زبان ، قرآن ، موجودہ مسائل ، اسلام ، سیرت النبی ، تاریخ اسلام دور صحابہ تک اور تجوید

رابطہ: 0092425857528

مزید برآں گذشتہ کورس مکمل کرنے والی خواتین اگلے سال میں داخلہ لے چکی ہیں۔ یہاں ان کا مرکزی مضمون مکمل قرآن مع ترجمہ و تفسیر ہے۔ نیز حدیث کے ایک انتخاب کے ساتھ ساتھ عربی زبان کی تدریس بھی جاری ہے۔


Edited by: ibrahim on Wednesday, April 23, 2008 7:44 AM
ibrahim
Moderator

PAKISTAN
Posted - Wednesday, April 23, 2008  -  7:50 AM Reply with quote
ما شاء اللہ لگ بھگ 10 کے قریب خواتین سے نۓ بیج کا آغاز ہو چکا ہے۔ اللہ کرے ان کی استقامت سے یہ کورس چلتا رہے۔ آمین
kaukab

PAKISTAN
Posted - Wednesday, April 30, 2008  -  6:13 AM Reply with quote
طالبات کے عز م لائق تحسین ہیں-باوجود مشکلات کے بڑے ذوق وشوق سے آتی ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ خواتین کا عزم ہو تو کوئی چیز رکاوٹ نہیں بن سکتی-معاشرے میں بڑی تبدیلی صرف خواتین لا سکتی ہیں-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker