Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 
Page 1 of 1

  Reply to Topic    Printer Friendly 

AuthorTopic
raushan

UNITED ARAB EMIRATES
Topic initiated on Saturday, January 24, 2009  -  12:07 PM Reply with quote
آنہ لائبریریاں


۔
آفاق حسین کے مطابق یہ غلط ہوگا کہ الیکڑانک میڈیا کی وجہ سے لوگوں میں مطالعے کے روجحان میں کمی آئی ہے بلکہ ہمیں شاید ابھی تک کتاب کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں ہو سکا ہے۔ اس لیے جب بھی کوئی سرکاری یا غیر سرکاری رہائشی کالونی بنتی ہے تو اس میں ساری سہولیات میسر ہونگی سوائے لائبریری کے۔

حقیقت خواہ کچھ بھی ہو لیکن یہ بات واضع ہے کہ لائبریری کا کردار قوم کی ترقی کے لیے کسی درس گاہ سے کم نہیں ہوتا ، آنہ لائبریریاں جو کبھی مطالعے کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی تھیں ان کا زوال پذیر ہونا کسی المیے سے کم نہیں ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2009/01/090124_library_nj.shtml

Edited by: raushan on Saturday, January 24, 2009 12:09 PM
hkhan

UNITED KINGDOM
Posted - Tuesday, January 27, 2009  -  8:57 PM Reply with quote
اس سلسلے ميں جس طرح جمعيت طلبہ كراچي نے آج كل سہ روزہ 'كتب نمايش ' لگاي ہے اس طرح كي كوششيں بھي كارآمد ہو سكتي ہيں- ہمارے خيال ميں المورد كے پاس اس قدر محنت سے كي گي تحقيق كے بعد جو علمي خزانہ جمع ہوا ہے انہيں بھي وقتا فوقتا ملك كے مختلف علاقوں ميں اس طرح كي كتب نمايشيں لگاني چاہيں-
StudentAffairs

UNITED KINGDOM
Posted - Saturday, March 7, 2009  -  2:21 PM Reply with quote
اسي طرح الھدي والوں نے بھي فورٹريس سٹيديم پر اپني كتابوں كي ہفت روزہ نمايش لگاي- ھمارے خيال سے پبلك تك بات پہنچانے كا يہ بہت اچھا طريقہ ہے-

Reply to Topic    Printer Friendly
Jump To:

Page 1 of 1


Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker