Author | Topic |
amtulrehman
PAKISTAN
|
Topic initiated on Sunday, March 14, 2010 - 5:51 PM
|
sista_amina
NEW ZEALAND
|
Posted - Sunday, March 28, 2010 - 7:13 PM
اسلام عليكم- ليكن اس ويڈيو ميں صرف عورتوں كو كيوں دكھايا گيا ہے؟ مرد تو بہت غيبت كرتے ہيں- مگر كيوںكہ سياسي ہوتے ہيں اس ليے بہت احتياط سے كرتے ہيں- كوي ثبوت نہيں چھوڑتے تاكہ ان كي شرافت اور اخلاق كا بھرم رہے- عورتيں بيچاري سادگي ميں سب كچھ سيدھا كہ جاتي ہيں اور بري بنتي ہيں- |
|
shehzads
PAKISTAN
|
Posted - Sunday, May 23, 2010 - 1:32 PM
اچھا تو ڈاكٹر حنا خان- چچا غالب واقعي آپ كے چچا تھے- :P ميرا مطلب ہے اسداللہ خان - ويسے آپ كن بھاييوں كي بات كر رہي ہيں؟
Edited by: shehzads on Sunday, May 23, 2010 2:02 PM |
|
samra
UNITED KINGDOM
|
Posted - Tuesday, May 25, 2010 - 2:04 PM
ڈاكٹر حنا نے مجھے يہ پوسٹ اي ميل ميں بحيجي ہے كہ پوسٹ كر دوں- وہ بتا رہي ہيں كہ ايڈمن سے يو كے ميں كام كے طريقہ كار ميں اختلاف كي وجہ سے ايڈمن بار بار ان كا يوزر نيم كينسل كر رہي ہے- مگر يہ كہ ايسا تو ہميشہ ہوتا آيا ہے-
ان كا جواب- "ميں ساتھ كام كرنے والے ديني بھاييوں كي بات كر رہي ہوں- جہاں تك كوكب باجي كے بارے ميں آپ نے پوچھا ہے ان كے ديني علم كي وجہ سے ميں ان كا بہت احترام كرتي ہوں- ان سے مجھے اس طرح كي حاسدانہ اور چھوٹي سوچ كي قطعا اميد نہيں-"
ويسے اب شايد ميرا يوزر نيم بھي كينسل ہو جايے ان كا پيغام پھنچانے كي وجہ سے.... |
|
Reply to Topic
Printer Friendly |
Jump To: |
|
|
|