Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > معاشی مسائل
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

سود کی رقم سے سود کی ادائیگی
سوال پوچھنے والے کا نام administrator
تاریخ:  31 جنوری 2005  - ہٹس: 4386


سوال:
بنک عموما تمام قسم کے اکاؤنٹس پر سود ادا کرتے ہیں - جسے میں عام طور پر خیراتی مقاصد کے لیے خرچ کردیتا ہوں- اگر میں بالفرض قرض لوں جس پر مجھے سود ادا کرنا پڑے تو کیا میں یہ قابل ادائیگی سود بنکوں کے اکاؤنٹس سے وصول شد ہ سود سے ادا کرسکتا ہوں؟

جواب:
میرا خیال ہے کہ اس میں کوئی حر ج نہیں ہے-جو سود آپ بنکوں سے وصول کرتے ہیں وہ اسلامی طور پر آپ کا حق نہیں ہے- جب کہ وہ سود جو آپ ادا کرتے ہیں وہ ایک ظلم پر مبنی نظام کا حصہ ہے- چنانچہ صورت حال یہ بنتی ہے کہ آپ ایک ایسی چیز جو آپ کا حق نہیں تھا اس سے ایک ایسی چیز ادا کر رہے ہیں جس کا آپ سے مطالبہ نہیں کیا جانا چاہیے تھا-
(شہزاد سلیم)
ترجمہ: صديق بخاري


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker