Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
معاشرتی مسائل
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
حدیث ، قرآن اور فتوے بازی
سوال پوچھنے والے کا نام Muhammad Iqbal
تاریخ:
11
اکتوبر
2005
- ہٹس: 4367
سوال:
آجکل دینی حوالے سے کسی سے بات کریں تو وہ آگے سے حدیث پیش کرتے ہیں۔ جب یہ توجہ دلائی جائے کہ یہ حدیث تو قرآن مجید سے متضاد ہے تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں اور کفر کا فتوی لگانا شروع کر دیتے ہیں۔
جواب:
یہ ہمارے ہاں تربیت نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔ ہم اس بات کے عادی ہی نہیں رہے کہ دوسروں کی بات بھی صحیح ہو سکتی ہے ۔ اختلاف کو سلیقے سے حل کر نا ہمار ا شیوہ نہیں۔ مذہب کی جزیات اور علما آئمہ کی آرا کوبھی ہم نے عین دین بنا لیا ہے ہم سمجھنے ‘سمجھانے،ڈائیلاگ کرنے،بات سننے ،سنانے کے ببجائے اس میں سے فتوی بر آمد کرتے ہے ۔ اور فتوی لگا کر فارغ ہو جاتے ہیں۔ یہ تربیت کا فقدان ہے ۔ اس کا اسلام یا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ اسلام اور دین نے ہمیں جو تربیت دی ہے وہ یہ ہے کہ جب کوئی آپ سے مختلف بات کرے ، اختلاف کرے یا آپ کی کسی بات پہ تنقید کرے ۔ تو سب سے بڑھ کر اس کی بات سنئے۔ اس لیے کہ ہو سکتا ہے کہ آپ کسی غلطی پر ہوں اور وہ آپ کا محسن ہو اور وہ آپ کو اس غلطی سے نکالنا چاہتا ہو۔
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top