Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > اخلاقیات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

نیک کاموں کے لیے رقم جمع کرنے والے کا اس سے اپنے اوپر خرچ
سوال پوچھنے والے کا نام Mirza Iqbal
تاریخ:  31 دسمبر 2005  - ہٹس: 1915


سوال:
اگر کوئی شخص اپنے شوق سے نیکی کا کام کر رہا ہو لیکن اچانک اس شخص پر ایسا وقت آجائے کہ اس کا گزارہ بغیر روزگار کمائے نہیں ہوتا دوسری طرف نیکی کا عمل جو اس نے شروع کیا وہ اس کو چھوڑ بھی نہیں سکتا تو کیا وہ صدقہ خیرات جو اس کے پاس نیک عمل کو جاری رکھنے کے لیے ہے اس میں سے کچھ ضرورت کی چیز خرید سکتا ہے ؟

جواب:
وہ صدقہ خیرات اگر اس نے اپنے پیسوں میں سے رکھا ہوا تھا اور وہ سمجھتا ہے کہ وہ خود مستحق ہو گیا ہے تو خرچ کرسکتا ہے لیکن اگر دوسروں کی کوئی امانت ہے تو ان سے اجازت لینی چاہیے ۔

Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker