Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > حدیث و سنت
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

درس حدیث کے لیے مشکوۃ کا انتخاب کیوں
سوال پوچھنے والے کا نام Zahoor
تاریخ:  31 دسمبر 2005  - ہٹس: 2082


سوال:
اپنے حدیث کا درس دینے کے لیے مشکوۃ ہی کو کیوں ترجیح دی ، دوسرا یہ کہ آپ درمیان میں کچھ روایتیں چھوڑ دیتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے ؟

جواب:
عام لوگوں کو حدیث پڑھانے کے لیے مشکوۃ ایک اچھا انتخاب ہے۔ جتنے بھی محدثین ہیں جیسے بخاری یا مسلم ، ان سب نے اپنے اپنے زاویے سے حدیث کی کتابیں مرتب کی ہیں۔مشکوۃ میں تمام کتابوں کا انتخاب کرلیا گیا ہے اور اس کی ترتیب بہت اچھی ہے یعنی مسئلہ پوری طرح سامنے آجاتا ہے۔ بخاری اصل میں اہل علم کی کتاب ہے ، اس لیے میرے خیال میں عوامی درس کے لیے اس کا انتخاب بہتر نہیں۔ اسی طرح مسلم ایک ہی روایت کو مختلف طریقوں سے لاتے چلے جاتے ہیں اس میں بھی مخاطب بوریت محسوس کرنے لگ جاتا ہے۔ مشکوۃ ایک خوبصورت انتخاب ہے۔ جو روایتیں میں چھوڑتا ہوں وہ ضعیف ہیں۔ صاحب مشکوۃ نے کچھ ضعیف روایتیں بھی جمع کر دی ہیں ۔اس وجہ سے میں ان کو چھوڑ دیتا ہوں ، صحیح روایتوں کو لے لیتا ہوں ۔

Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker