Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > معاشی مسائل
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

مجبور ی میں حق کو چھوڑنا
سوال پوچھنے والے کا نام Waseem Baig
تاریخ:  16 ستمبر 2006  - ہٹس: 2254


سوال:
حق وباطل کی کشمکش میں انسان کو پتا چل بھی جائے کہ حق بات کونسی ہے اور ناحق بات کونسی ہے لیکن حالات انسان کو اس حد تک مجبور کر دیں کہ حق و باطل جاننے کے باوجود اس کو باطل کے راستے پر چلنا پڑے، تو اس صورتحال میں اس کا حشر کیا ہوگا؟

جواب:
اللہ کا قانون ہے کہ اگر کوئی آدمی کسی اضطرار یا مجبوری کی وجہ سے کوئی غلط کام کرتا ہے تو امید ہے اللہ اسے معاف فرما دے گا- لیکن اضطرار اور مجبوری کسے کہتے ہیں اسے اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے- اضطرار کی وہ کون سی نوعیت اور حالت ہوتی ہے جہاں انسان کو یہ رعایت مل سکتی ہے یہ جاننا بھی ضروری ہے - انسا ن کا معاملہ اس سے ہے جو سینوں کے بھید بھی جانتاہے اور عمل کرنے کے پیچھے انسان کامحرک کیا تھا وہ بھی جانتا ہے - بعض اوقات آدمی بہت معمولی باتوں کو مجبوری بنا لیتا ہے اللہ کے ہاں ا سکا راز کھل جائے گا –

جاويد احمد غامدي
مترجم : عبد اللہ بخاري


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker