Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
قرآن
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
درود و سلام
سوال پوچھنے والے کا نام Saleem Mirza
تاریخ:
30
ستمبر
2006
- ہٹس: 2413
سوال:
سورہ احزاب میں اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ اور اس کے فرشتے نبیۖ پر رحمت بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی آپ پر سلام اور رحمت بھیجو - میرا سوال یہ ہے کہ درود ابراہیمی کے ذریعے ہم رسول اللہ پر درود بھیجتے ہیں لیکن سلام کے الفاظ کیا ہوں گے جو ہم چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھ لیں –
جواب:
التحیات میں السلام علیک ایھا النبی کے الفاظ ہمیں سکھا دیے گئے ہیں- اسے آپ عام زندگی میں بھی پڑھ سکتے ہیں- یہ سلام بھیجنے کا طریقہ بتایا گیا ہے اس میں حضور پر بھی سلام بھیجا گیا ہے اور سب اہل ایمان پر بھی یہ سلامتی کی دعائیں ہیں- اصل میں درود، سلام یہ الفاظ جب بولے جاتے ہیں تو لوگ خیال کرتے ہیں کہ یہ کوئی الگ چیزیں ہیں -نہیں، بلکہ سلام سلامتی کی دعاہے ، درود رحمت بھیجنے کی دعا ہے- اللہ کے حضور میں پ درخواست کرتے ہیں تویہ دعائیں ہیں اور کوئی خاص عمل نہیں ہے –
جاويد احمد غامدي
مترجم : عبد اللہ بخاري
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top