Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
معاشی مسائل
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
قرض پر منافع کی صورت
سوال پوچھنے والے کا نام Altaf Ahmad
تاریخ:
30
ستمبر
2006
- ہٹس: 2724
سوال:
ایک آدمی کسی کو قرض دیتا ہے اور کہتا ہے کہ قرض تو آپ کے ذمہ ہے اوراگر اس میں سے آپ کوئی پرافٹ ہو تو مجھے بھی اس میں سے حصہ دے دینا اور اگر بچت نہ ہو تو صرف مجھے میرا قرض واپس لوٹا دینا اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟
جواب:
اس بارے میں میری رائے یہ ہے کہ اس میں کوئی غلطی نہیں ہے- موجودہ زمانے میں لوگ اطمینان کیساتھ لوگوں سے شرکت اور مضاربت پر پیسے لیتے ہیں اور ہاتھ جھاڑ کر دکھا دیتے ہیں کہ نقصان ہو گیا ہے- میں تو لوگوں کو ہمیشہ کہتاہوں آپ قرض دیجیے اور یہ طے کر لیجیے کہ بھائی یہ میرا واجب الادا قرض ہے مجھے آپ بعد میں واپس کریں گے- اس رقم کے نقصان میں میں شریک نہیں ہوں،کیونکہ میں آپ کے فیصلوں میں بھی شریک نہیں ہوں البتہ اگرنفع ہو جائے تومجھے اس میں سے حصہ دے دیجیے گا- یہ سود نہیں ہے - اگر نفع ہو جائے ،اس شرط کیساتھ آپ دے سکتے ہیں -
جاويد احمد غامدي
مترجم : عبد اللہ بخاري
Counter Questions
Profit on Lent Amount
Clarification on Profit on Money Lent
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top