Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
عقائد
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
معجزات کی قسمیں
سوال پوچھنے والے کا نام Ashraf Khan
تاریخ:
31
مئ
2007
- ہٹس: 2433
سوال:
معجزات کی کتنی قسمیں ہیں کیا عیسی علیہ السلام واقعی بن باپ کے پیدا ہوئے تھے؟
جواب:
معجزات کی دو قسمیں ہیں، حسی، جیسے عصا کا سانپ بن جانا اور عیسی علیہ السلام کا مردوں کو زندہ کرنا ، اور معنوی، جیسے قرآن مجید۔ جو لوگ معجزات طلب کرتے ہیں عام طور پر ان کا معاملہ یہ ہوتا ہے کہ انہیں حق پوری طرح سے واضح ہوتا ہے لیکن وہ اسے ماننا نہیں چاہتے۔ ایسے لوگوں کو جب معجزہ نظر آتا ہے تو اس سے ان کی عقل تو بے شک آخری درجے میں عاجز ہو جاتی ہے لیکن وہ اسے جادو وغیرہ کہہ کر اپنی جان چھڑا لیتے ہیں۔ کیونکہ ایمان لانے کے بعد انہیں اپنی زندگی یکسر تبدیل کرنا پڑتی ہے اور اپنی اندھی خواہشات کو لگام ڈالنا پڑتی ہے۔ عیسی علیہ السلام بن باپ ہی کے پیدا ہوئے تھے۔ یہ بات قرآن سے ثابت ہے۔ دیکھیں سورہ مریم کی آیت 16 سے 21 تک۔
محمد رفيع مفتي
مترجم : عبد اللہ بخاري
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top