Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > قرآن
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

قرآن مجید کے اردو ترجمے کا ثواب
سوال پوچھنے والے کا نام Ali Ahmad
تاریخ:  31 جولائی 2007  - ہٹس: 2583


سوال:
اگر کوئی شخص عربی پڑھنا نہیں جانتا اور قرآن مجید کا صرف اردو ترجمہ پڑھ سکتا ہے تو کیا اسے اتنا ہی ثواب ملے گاجتنا عربی میں قرآن کی تلاوت کرنے والے کو ملتا ہے؟

جواب:
جی ہاں، اس کو اتنا ہی ثواب ملے گا ،کیونکہ وہ قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کی ہدایت کو پانے کی سعی کر رہا ہے۔ لیکن قرآن کی زبان کے اندر جو نور ہے اور اس کے ذریعے سے خدا کے ساتھ جو تعلق پیدا ہوتا ہے، اس کے حصول کے لیے بھی اسے ہر ممکن ہے کہ قرآن نے مردوں ہی کو کیوں زیادہ مخاطب کیا ہے، جبکہ خواتین زیادہ نازک اور حساس کوشش کرنی چاہیے کہ قرآن کے اصل الفاظ اس کی زبان پر جاری ہوں۔ جو شخص اردو پڑھ سکتا ہے، اس کے لیے تو قرآن کی عربی عبارت پڑھنے میں زیادہ مشکل نہیں ہونی چاہیے۔ تھوڑی سی رہنمائی کے بعد وہ بآسانی قرآن پڑھ سکے گا۔

جاوید احمد غامدی
ترتیب و تہذیب، عمر فاران بخاری


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker