Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > متفرقات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

جنگ بدر اور ابو سفیان
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:  2 مئ 2008  - ہٹس: 550


سوال:
جنگ بدر میں قریش کی لیڈر شپ ختم ہو گئی مگر ابو سفیان رضي اللہ عنہ بچ گئے حالانکہ وہ بھی لیڈر تھے ؟

جواب:
یہ بات واضح ہے کہ ابو سفیان اسلام کے لیے نرم گوشہ رکھتے تھے۔ اس موقع پر بھی اور بعد میں بھی وہ اپنے دل میں ایمان کی رمق کو پاتے تھے اللہ نے ایسے سب لوگوں کی حفاظت کی ہے جن کے دل میں ایمان کی کوئی بھی رمق تھی۔ یہ بات سورہ فتح میں بیان ہوگئی ہے۔ جب حضور صلى اللہ عليہ وسلم کو حدیبیہ سے لوٹنے کے لیے حکم دیا گیا تو اس کی وجہ اللہ نے یہ بیان کی ہے کہ جن کے دلوں ميں ایمان اتر چکا تھا ہم ان کو موقع دینا چاہتے تھے۔ چنانچہ یہ واقعہ ہوا اور ابو سفیان ایمان لے آئے۔

علامہ جاوید احمد غامدی
ترتیب و تہذیب، عمر فاران بخاری


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker