Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > متفرقات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

مشرکین مکہ اور شرک
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:  2 مئ 2008  - ہٹس: 626


سوال:
مشرکین مکہ شرک کی کون کون سی اقسام میں مبتلا تھے اور کس طرح مبتلا تھے ؟

جواب:
شرک کی وہ ساری اقسام ان میں پائی جاتی تھيں جو دنیا کی مشرک اقوام میں موجود رہی ہیں۔ اس کی تفصیل کے ليے آپ مولانا امین احسن اصلاحی کی کتاب ''حقیقت شرک'' کو پڑھ لیجيے۔ اس میں انہوں نے مشرکین کے شرک کی تمام اقسام کو بیان کر دیا ہے۔ قرآن سے بھی معلوم ہو جاتا ہے۔ لیکن ہمارے ہاں کے شرک اور ان کے شرک میں فرق یہ ہے کہ وہ شرک کو دین سمجھتے تھے اور اس کا اقرار کرتے تھے کہ شرک ہی صحیح دین ہے جبکہ اس وقت دنیا میں یہود ہوں یا نصاری ہوں کوئی بھی شرک کا اقرار نہیں کرتا۔ مسلمان بھی اگرچہ شرکیہ عمل کرتے ہیں لیکن وہ بھی یہ نہیں کہتے کہ ہم شرک کر رہے ہیں جبکہ مشرکین مکہ اس بات کا اقرار کرتے تھے کہ شرک ہی صحیح مذہب ہے۔


علامہ جاوید احمد غامدی
ترتیب و تہذیب، عمر فاران بخاری


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker