Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > معاشرتی مسائل
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

قومی رہنما اور غیبت
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:  2 مئ 2008  - ہٹس: 612


سوال:
قومی رہنماؤں اور علما کے بارے میں لوگ جن باتوں کو بیان کرتے ہیں کیا اسے غیبت کہا جائے گا؟

جواب:
اگر کسی قومی رہنما یا عالم میں واقعی کوئی خرابی ہو تو اس کا بیان کرنا واجب ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قومی رہنماؤں اور عالم دین کو یہ حق حاصل نہیں کہ اس کے عیب پر پردہ ڈالا جائے کیونکہ ان سے لوگ رہنمائی لیتے ہیں دین سیکھتے ہیں۔ اس وجہ سے ان کے اندر واقعی کوئی خرابی ہو تو اسے لوگوں کو معلوم ہونا چاہيے تاکہ لوگ اپنے دین کے بارے میں محتاط رہیں، یہ غیبت نہیں ہے۔ لیکن ہمیشہ صحیح بات بیان کرنی چاہيے، جس کے صحیح ہونے کے بارے میں مکمل تحقیق ہو۔ سنی سنائی باتیں کرنا معصیت ہے۔

علامہ جاوید احمد غامدی
ترتیب و تہذیب، عمر فاران بخاری


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker