Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
عبادات
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
تیمم یا مسح
سوال پوچھنے والے کا نام Anonymous
تاریخ:
15
مئ
2008
- ہٹس: 622
سوال:
تیمم یا مسح کے لیے پانی کی کتنی دوری لازم ہے، کیا سستی کی وجہ سے تیمم یا مسح جائز ہے؟
جواب:
سستی کوئی وجہ نہیں۔ آپ اگر معقولیت سے محسوس کرتے ہیں کہ پانی اتنی دور ہے کہ آپ کے ليے زحمت کا باعث بن جائے گا تو آپ تیمم یا مسح کر سکتے ہیں۔ اصل اصول زحمت ہے۔ دین میں کوئی خاص مسافت مقرر نہیں کی گئی اور یہ حالات کے لحاظ سے ہو بھی نہیں سکتا تھا۔ مثال کے طور پر گاڑی چھوٹ رہی ہے اور آپ کو نماز پڑھنی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ پانی ایک فرلانگ سے بھی کم فاصلے پر ہو لیکن وہاں جانا اور وضو کرنا گاڑی چھوٹنے کا باعث بن جائے گا تواس وجہ سے اگر دین اس کی مسافت مقرر کرتا تو یہ حالات کے خلاف معاملہ ہو جاتا۔ آپ اپنے طور پر اس کا فیصلہ کر لیجيے۔ اور اس فیصلے کا جواب آپ نے اللہ کو دینا ہے۔ اگر نیک نیتی سے آپ نے کوئی اجتہاد کیا ہے اور غلط بھی کیا ہے تو اللہ تعالی کے ہاں اس کا اجر ملتا ہے۔
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top