Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > متفرقات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

شہادت کا اجر
سوال پوچھنے والے کا نام Anonymous
تاریخ:  15 مئ 2008  - ہٹس: 665


سوال:
ایک شخص اپنی ماں کی خدمت کے لیے سفر کرتا ہے اور اس دوران حادثے میں فوت ہو جاتا ہے تو کیا اس کی موت شہادت کہلائے گی؟

جواب:
شہادت کے بارے میں اچھی طرح سمجھ لیجيے کہ جب آدمی کسی حق کی خاطر محض اللہ کی خوشنودی کے لیے جان دیتا ہے تو تبھی شہادت کے اجر کا اطلاق ہوتا ہے۔ اگر وہ ماں کی خدمت کے لیے، اپنے مال کی حفاظت کے لیے جان تو دے رہا ہے لیکن کسی اور جذبے سے تو یہ شہادت نہیں۔ شہادت کے اجر کا تعلق آدمی کی نیت پر ہے، کسی خاص عمل پر نہیں۔ اگر میدان جنگ میں بھی آدمی کی نیت خدا کی راہ میں جان دینے کی نہ ہو بلکہ بہادر کہلانا مطلوب ہو یا کوئی اور جذبہ ہو تو اسے بھی شہادت کا اجر نہیں ملے گا۔ جس نیت کے تحت آدمی جس چیز کے ليے میدان میں اترتا ہے وہ نیت فیصلہ کرے گی۔

Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker