Powered by
UI
Techs
Get password?
Username
Password
ہوم
>
سوالات
>
عبادات
مینو
<< واپس
قرطاس موضوعات
نئے سوالات
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے
سوال پوچھیے
سفر میں قبلے کے تعین کا اہتمام
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:
30
جون
2009
- ہٹس: 2011
سوال:
ہوائی جہاز یا ریل گاڑی میں نماز کس طرح پڑھی جائے جبکہ قبلہ کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے؟
جواب:
اس موقع پر جتنا ممکن حد تک قبلہ کا تعین ہو سکے کر لیں۔ سفر میں آپ چونکہ ایک ایسی سیٹ پر بیٹھے ہوتے ہیں جس میں آپ کے لیے بہت زیادہ انتخاب کا موقع نہیں ہوتا، اس لیے جس سمت میں آپ کے لیے نماز پڑھنا ممکن ہو اس میں پڑھ لیجیے ، ساری سمتیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ البتہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ ممکن حدتک قبلے کی تعیین کا اہتمام ہو جائے۔ اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ تھوڑا رخ بدلنے کے نتیجے میں قبلے کی صورت حال بہتر ہو جائے گی تو تھوڑی تاخیر کر لیجیے۔ اگر سفر سے پہلے نماز جمع کرکے پڑھ سکتے ہوں تو پہلے جمع کرکے پڑھ لیجیے اور اگر بعد میں جمع کرسکتے ہوں تو بعد میں جمع کر کے پڑھ لیجیے۔ یہ ساری صورتیں موجود ہیں ان میں سے جس پر آپ چاہیں، عمل کر سکتے ہیں۔
جاوید احمد غامدی
ترتیب و تہذیب ، شاہد محمود
Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email
Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share
|
Copyright
Studying-Islam
© 2003-7 |
Privacy Policy
|
Code of Conduct
|
An Affiliate of
Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top