Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > عبادات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

باجماعت نماز میں سورۂ فاتحہ
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:  15 جولائی 2009  - ہٹس: 2313


سوال:
کیا باجماعت نماز میں بھی سورۂ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟

جواب:
جب آپ دیکھ رہے ہیں کہ امام کی قراءت آپ تک نہیں پہنچ رہی یا وہ سری نماز پڑھا رہا ہے تو آپ ضرور سورۂ فاتحہ پڑھیے۔ یہی عقلِ عام کا تقاضا ہے۔ اس معاملے میں چونکہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی متعین حکم نہیں دیا، بلکہ لوگوں نے آپ کی بعض باتوں سے قیاس کیا ہے تو ان سب کو عقل عام کی روشنی میں دیکھنا چاہیے۔ یہ اجتہادی معاملہ ہے اور اس میں وہی رائے اختیار کرنی چاہیے جو معقولیت پر مبنی ہو۔

جاوید احمد غامدی
ترتیب و تہذیب ، شاہد محمود


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker