Powered by UITechs
Get password? Username Password
 
 ہوم > سوالات > عبادات
مینو << واپس قرطاس موضوعات نئے سوالات سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سوال پوچھیے  

قبل از اسلام نماز
سوال پوچھنے والے کا نام .
تاریخ:  15 اگست 2010  - ہٹس: 9984


سوال:
اسلام سے پہلے بھی نماز پڑھی جاتی تھی تو کیا اس میں بھی سورہ فاتحہ اور باقی آیات ایسے ہی پڑھی جاتی تھيں جیسے بعد میں مسلمان پڑھتے تھے ؟

جواب:
نماز اصل میں رکوع و سجود، قعدے اور قیام کا نام ہے۔ سورہ فاتحہ یا قرآن تو اصل میں وہ اذکار ہیں جو ان ارکان میں پڑھے جاتے ہیں۔ پہلے وقتوں میں جو اللہ کی کتاب ہوتی تھی، ان ارکان میں وہ پڑھی جاتی تھی۔ یہود کے ہاں نماز میں جو دعا پڑھی جاتی تھی وہ میں نے نماز کے ذکر میں لکھ دی ہے اور نصاری کے ہاں جو دعا پڑھی جاتی تھی وہ بھی لکھ دی ہے۔ جب قرآن نازل ہوا تو سورۂ فاتحہ آگئی۔

جاويد احمد غامدي
ترتيب و تہذیب : شاہد محمود
(سوے حرم اگست 2010 http://www.suayharam.org )


Counter Question Comment
You can post a counter question on the question above.
You may fill up the form below in English and it will be translated and answered in Urdu.
Title
Detail
Name
Email


Note: Your counter question must be related to the above question/answer.
Do not user this facility to post questions that are irrelevant or unrelated to the content matter of the above question/answer.
Share |


Copyright Studying-Islam © 2003-7  | Privacy Policy  | Code of Conduct  | An Affiliate of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences ®
Top    





eXTReMe Tracker