|
گاڈ نبھانا بڑا مشكل ہے...... ٢....
(تاریخ اندراج : 17 اپریل 2009 ہٹس:2122)
كسي بھي نيے كام ميں وقت اور وسايل لگانے پڑ تے ہيں اور كاميابي كا انحصار نيت اور ارادے كي پختگي پر ہوتا ہے جو ربالعالمين كي مدد كے بغير قطعا ممكن نہيں- صبر و استقامت اور مثبت روي سے آگے بڑہتے رہنے مين ہي كاميابي كا راز پنہان ہے...يہي ہم نے اپنے استاد محترم سے سيكھا:)
|